مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. من قال إذا أدركهم جلوسا صلى (ركعتين)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو دو رکعتیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 5398 ترقیم الشثری: -- 5466
٥٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يجيء يوم الجمعة قبل ان يسلم الإمام قال: يصلي ركعتين.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا عن الرجل يجيء يوم الجمعة قبل ان يسلم الإمام , قالا:" يصلي ركعتين"
شعبہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے حکم اور حماد سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو جمعہ کے دن امام کے سلام پھیرنے سے قبل (مسجد میں) آئے، تو ان دونوں نے فرمایا: ”وہ «يصلي ركعتين» ”دو رکعتیں پڑھے۔““ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5466، ترقيم محمد عوامة 5398)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5466 in Urdu