🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. الصلاة قبل الجمعة
جمعہ سے پہلے نماز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5406 ترقیم الشثری: -- 5474
٥٤٧٤ - حدثنا غندر عن عمران عن ابي مجلز انه كان يصلي في بيته ركعتين يوم الجمعة.
حدثنا غندر، عن عمران، عن ابي مجلز:" انه كان يصلي في بيته ركعتين يوم الجمعة"
ابو مجلز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے دن (نمازِ جمعہ کے بعد) اپنے گھر میں دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5474، ترقيم محمد عوامة 5406)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5474 in Urdu