🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5413 ترقیم الشثری: -- 5481
٥٤٨١ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن ابي بكر بن ابي موسى عن ابيه انه كان يصلي بعد الجمعة ست ركعات (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، أبو بكر لم يسمع من أبيه.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن ابي بكر بن ابي موسى , عن ابيه:" انه كان يصلي بعد الجمعة ست ركعات"
سیدنا ابوبکر بن ابوموسیٰ اپنے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کے بعد چھ رکعات (نفل) ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5481، ترقيم محمد عوامة 5413)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5481 in Urdu