مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5416 ترقیم الشثری: -- 5484
٥٤٨٤ - حدثنا ابو بكر قال (حدثنا) (١) ابن إدريس (٢) عن سهيل عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من كان منكم مصليا بعد الجمعة فليصل اربعا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (٨٨١)، وأحمد (٧٤٠٠).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد نماز پڑھنے کا ارادہ رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ چار رکعتیں ادا کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5484، ترقيم محمد عوامة 5416)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5484 in Urdu