🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5419 ترقیم الشثری: -- 5487
٥٤٨٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن العلاء بن المسيب عن ابيه قال: كان عبد الله يصلي بعد الجمعة اربعا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ العلاء لا يروي عن عبد اللَّه.
حدثنا حدثنا مروان بن معاوية، عن العلاء بن المسيب، عن ابيه، قال:" كان عبد الله يصلي بعد الجمعة اربعا"
علاء بن مسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ”جمعہ کی نماز کے بعد چار رکعتیں ادا فرمایا کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5487، ترقيم محمد عوامة 5419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5487 in Urdu