مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في القوم يجمعون يوم الجمعة إذا لم يشهدوها
اگر کچھ لوگوں کو جمعہ کی نماز نہ مل سکی تو اب وہ جمعہ پڑھیں گے یا ظہر کی نماز؟
ترقیم عوامۃ: 5439 ترقیم الشثری: -- 5508
٥٥٠٨ - حدثنا وكيع عن افلح قال: اذن مؤذن ونحن بالروحاء في يوم جمعة فجئنا وقد صلوا فصلى القاسم ولم يجمع.
حدثنا وكيع، عن افلح، قال: " اذن مؤذن ونحن بالروحاء في يوم جمعة فجئنا وقد صلوا فصلى القاسم ولم يجمع"
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ ہم مقام روحاء میں تھے کہ مؤذن نے اذان دی۔ جب ہم پہنچے تو لوگ نماز پڑھ چکے تھے۔ حضرت قاسم نے اپنی نماز پڑھی اور جمعہ نہیں پڑھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5508، ترقيم محمد عوامة 5439)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5508 in Urdu