🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. الحديث يوم الجمعة قبل الصلاة
جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے گپ شپ کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5454 ترقیم الشثری: -- 5523
٥٥٢٣ - حدثنا زيد بن حباب قال: اخبرنا الضحاك بن عثمان قال: اخبرني نافع عن ابن عمر انه كان يتربع ويستوي في مجلسه يوم الجمعة قبل ان يخرج الإمام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ الضحاك صدوق.
حدثنا حدثنا زيد بن حباب، قال: اخبرنا الضحاك بن عثمان، قال: اخبرني نافع، عن ابن عمر " انه كان يتربع ويستوي في مجلسه يوم الجمعة قبل ان يخرج الإمام"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے نکلنے سے پہلے چار زانو اور سیدھے بیٹھ کر گفتگو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5523، ترقيم محمد عوامة 5454)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5523 in Urdu