🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. في القنوت يوم الجمعة
جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5458 ترقیم الشثری: -- 5527
٥٥٢٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن شريك عن ابي إسحاق قال: صليت خلف المغيرة بن شعبة والنعمان بن بشير الجمعة فلم (يقنتا) (١) وخلف علي فقلت: اقنت بكم؟ قال: لا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يقنتو).
(٢) حسن؛ شريك صدوق.

حدثنا حدثنا الفضل بن دكين، عن شريك، عن ابي إسحاق، قال: " صليت خلف المغيرة بن شعبة , والنعمان بن بشير الجمعة فلم يقنتا وخلف علي فقلت: اقنت بكم؟"، قال:" لا"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ اور حضرت نعمان بن بشیر کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی، انہوں نے اس میں د عائے قنوت نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے بھی جمعہ کی نماز پڑھی ہے۔ حضرت شریک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق سے پوچھا کہ کیا انہوں نے دعائے قنوت پڑھی؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5527، ترقيم محمد عوامة 5458)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5527 in Urdu