مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
ترقیم عوامۃ: 5465 ترقیم الشثری: -- 5534
٥٥٣٤ - حدثنا غندر عن هشام الدستوائي عن يحيى بن ابي كثير قال: رايت عقبة بن عبد الغافر وحسان بن بلال يوم الجمعة إذا قضى الإمام صلاته تحولا من مقامهما.
حدثنا غندر، عن هشام الدستوائي، عن يحيى بن ابي كثير، قال: " رايت عقبة بن عبد الغافر، وحسان بن بلال يوم الجمعة إذا قضى الإمام صلاته تحولا من مقامهما"
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے عقبہ بن عبد الغافر اور حسان بن بلال کو دیکھا کہ انہوں نے جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہوں کو بدل لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5534، ترقيم محمد عوامة 5465)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5534 in Urdu