🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. الإمام يكون مسافرا فيمر بالموضع
امام اگر سفر کی حالت میں کہیں سے گذرے تو وہ خود جمعہ پڑھائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5542 ترقیم الشثری: -- 5611
٥٦١١ - حدثنا وكيع عن (سعيد) (١) بن السائب عن صالح بن سعيد قال: خرجت مع عمر بن عبد العزيز إلى السويداء (متبديا) (٢) فلما حضرت الجمعة اذن المؤذن فجمعوا له حصباء قال: فقام فخطب ثم صلى الجمعة ركعتين ثم قال: الإمام يجمع حيث ما كان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سفيان).
(٢) أي: ذاهبًا إلى البادية، وفي [هـ]: (مبتدئًا).

حدثنا وكيع، عن سعيد بن السائب، عن صالح بن سعيد، قال: خرجت مع عمر بن عبد العزيز إلى السويداء متبديا، فلما حضرت الجمعة اذن المؤذن فجمعوا له حصباء، قال: فقام فخطب، ثم صلى الجمعة ركعتين، ثم قال:" الإمام يجمع حيث ما كان"
حضرت صالح بن سعید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ مقام سویداء کی طرف گیا۔ جب جمعہ کا وقت آیا تو مؤذن نے اذان دی، لوگوں نے ان کے لئے کنکریوں اور سنگریزوں کو جمع کیا۔ انہوں نے خطبہ دیا اور پھر جمعہ کی دو رکعتیں پڑھائیں۔ پھر فرمایا کہ امام جہاں کہیں بھی ہو جمعہ پڑھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5611، ترقيم محمد عوامة 5542)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5611 in Urdu