مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. من كان إذا مطرت لم يشهدها
جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 5566 ترقیم الشثری: -- 5636
٥٦٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سعيد عن قتادة عن كثير مولى ابن سمرة قال: مررت بعبد الرحمن بن سمرة وهو على بابه جالس فقال: ما خطب اميركم (١) قلت: اما جمعت قال: منعنا منها هذا (الردغ) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (أمركم).
(٢) في [هـ]: (الرزع).
(٣) منقطع حكمًا؛ قتادة مدلس، أخرجه مسدد كما في المطالب (٦٨١).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد القطان، عن قتادة، عن كثير مولى ابن سمرة، قال: مررت بعبد الرحمن بن سمرة وهو على بابه جالس، فقال: " ما خطب اميركم؟ قلت: اما جمعت؟، قال: منعنا منها هذا الردغ"
حضرت کثیر مولی ابن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کے پاس سے گذرا وہ اپنے دروازے پر بیٹھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمہارے امیر نے کیا خطبہ دیا؟ میں نے کہا کہ کیا آپ نے جمعہ نہیں پڑھا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کیچڑ نے ہمیں نماز سے روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5636، ترقيم محمد عوامة 5566)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5636 in Urdu