مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. من رخص في ترك الجمعة
جن لوگوں کو جمعہ میں شریک نہ ہونے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 5569 ترقیم الشثری: -- 5639
٥٦٣٩ - حدثنا عبد الوهاب قال: سالت يونس عن الرجل (تحتضر) (١) والدته او والده او نسيبه اله عذر في ترك الجمعة؟ فقال: كان الحسن يرخص فيها لصاحب الجنازة يخاف عليها او الرجل يكون خائفا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (يحتضر)، وفي [ط، هـ]: (يحضر).
حدثنا عبد الوهاب، قال: سالت يونس، عن الرجل يحضر والدته، او والده، او نسيبه اله عذر في ترك الجمعة؟، فقال:" كان الحسن يرخص فيها لصاحب الجنازة يخاف عليها، او الرجل يكون خائفا"
حضرت عبد الوہاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یونس سے پوچھا کہ اگر کسی آدمی کی والدہ، والد یا کسی رشتہ دار کی حالت نزع ہو تو کیا وہ جمعہ چھوڑ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن اس جنازے والے کو بھی جمعہ میں حاضر نہ ہونے کی رخصت دیا کرتے تھے جسے جنازے کے فوت ہوجانے کا خوف ہو، اسی طرح وہ شخص جسے کوئی خوف ہو اس کے لئے بھی حاضر نہ ہونے کی اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5639، ترقيم محمد عوامة 5569)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5639 in Urdu