مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى
عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھا لینا مسنون ہے
ترقیم عوامۃ: 5644 ترقیم الشثری: -- 5715
٥٧١٥ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: بلغه ان تميم بن سلمة خرج يوم الفطر ومعه صاحب له فقال لصاحبه: هل طعمت شيئا؟ قال: لا، فمشى (تميم) (١) إلى بقال فساله تمرة ان يعطيه او غير ذلك ففعل فاعطاه صاحبه فاكله فقال إبراهيم: ممشاه إلى رجل يساله اشد عليه من تركه الطعام لو تركه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: بلغه" ان تميم بن سلمة خرج يوم الفطر، ومعه صاحب له، فقال لصاحبه: هل طعمت شيئا؟، قال: لا , فمشى تميم إلى بقال، فساله تمرة ان يعطيه او غير ذلك، ففعل، فاعطاه صاحبه، فاكله، فقال إبراهيم: ممشاه إلى رجل يساله، اشد عليه من تركه الطعام لو تركه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تمیم بن سلمہ عید الفطر کی نماز کے لئے نکلے، ان کے ساتھ ان کے ایک ساتھی بھی تھے، انہوں نے اپنے ساتھی سے کہا کہ کیا تم نے کچھ کھایا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ اس پر حضرت تمیم ایک دکاندار کے پاس گئے اور اس سے ایک کھجور یا کوئی اور چیز مانگ کر اپنے ساتھی کو دی جو اس نے کھالی۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا ان کے لیے سوال کرنے سے زیادہ برا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5715، ترقيم محمد عوامة 5644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5715 in Urdu