مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الركوب إلى العيدين والمشي
عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
ترقیم عوامۃ: 5655 ترقیم الشثری: -- 5726
٥٧٢٦ - حدثنا وكيع عن محمد بن ابي حفصة قال: رايت الحسن ياتي العيد راكبا.
حدثنا وكيع، عن محمد بن ابي حفصة، قال: رايت الحسن ياتي العيد راكبا
حضرت محمد بن ابی حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ عید کی نماز کے لئے سوار ہو کر آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5726، ترقيم محمد عوامة 5655)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5726 in Urdu