🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس في العيدين أذان ولا إقامة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عیدین کی نمازوں میں اذان اور اقامت نہیں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5702 ترقیم الشثری: -- 5774
٥٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال: صليت مع النبي ﷺ العيدين غير مرة ولا مرتين بغير اذان ولا إقامة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه مسلم (٨٨٧)، وأحمد (٢٠٨٤٧).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن جابر بن سمرة ، قال: " صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم العيدين غير مرة ولا مرتين بغير اذان، ولا إقامة"
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کئی مرتبہ عیدین کی نمازیں بغیر اذان اور بغیر اقامت کے پڑھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5774، ترقيم محمد عوامة 5702)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5774 in Urdu