🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس في العيدين أذان ولا إقامة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عیدین کی نمازوں میں اذان اور اقامت نہیں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5710 ترقیم الشثری: -- 5782
٥٧٨٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء ان ابن (١) الزبير سال ابن عباس قال: وكان الذي بينهما حسن فقال: لا تؤذن ولا تقم فلما ساء الذي بينهما اذن واقام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ] زيادة: (أبي).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء , ان ابن الزبير سال ابن عباس ، قال: وكان الذي بينهما حسن، فقال: " لا تؤذن، ولا تقم، فلما ساء الذي بينهما، اذن، واقام"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن الزبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عیدین کی نماز میں اذان و اقامت کے بارے میں پوچھا (اس وقت دونوں حضرات کے تعلقات ٹھیک تھے) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ عیدین میں نہ اذان دو نہ اقامت کہو۔ جب دونوں حضرات کا باہمی تعلق خراب ہوگیا تو حضرت ابن الزبیر عیدین میں اذان اور اقامت کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5782، ترقيم محمد عوامة 5710)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5782 in Urdu