🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من قال: ليس في العيدين أذان ولا إقامة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عیدین کی نمازوں میں اذان اور اقامت نہیں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5715 ترقیم الشثری: -- 5787
٥٧٨٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر والحكم قالا: الاذان يوم الاضحى والفطر بدعة.
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر , والحكم، قالا: " الاذان يوم الاضحى والفطر بدعة"
حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ عید الاضحی اور عید الفطر میں اذان دینا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5787، ترقيم محمد عوامة 5715)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5787 in Urdu