🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال: الصلاة يوم العيد قبل الخطبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عید کا خطبہ نماز کے بعد ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5728 ترقیم الشثری: -- 5800
٥٨٠٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) جريج عن عطاء ان ابن الزبير سال ابن عباس قال: كيف اصنع في هذا اليوم يوم عيد وكان الذي بينهما حسن فقال: لا تؤذن ولا تقم وصل قبل الخطبة فلما ساء الذي بينهما اذن واقام وخطب قبل الصلاة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء , ان ابن الزبير سال ابن عباس ، قال: " كيف اصنع في هذا اليوم؟ يوم عيد، وكان الذي بينهما حسن، فقال: لا تؤذن , ولا تقم وصل قبل الخطبة , فلما ساء الذي بينهما، اذن، واقام، وخطب قبل الصلاة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں عید کے دن کس طرح نماز پڑھایا کروں؟ (اس وقت ان کے باہمی تعلقات ٹھیک تھے) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نہ اذان دیں اور نہ اقامت کہیں اور خطبہ سے پہلے نماز پڑھائیں۔ جب ان کے باہمی تعلقات خراب ہوگئے تو وہ اذان و اقامت کے ساتھ نماز پڑھاتے اور نماز سے پہلے خطبہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5800، ترقيم محمد عوامة 5728)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5800 in Urdu