🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. من قال: الصلاة يوم العيد قبل الخطبة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عید کا خطبہ نماز کے بعد ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5733 ترقیم الشثری: -- 5805
٥٨٠٥ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن يزيد (عن) (١) ابن ابي ليلى قال: صلى بنا علي العيد ثم خطب على راحلة (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ك، هـ].
(٢) في [أ، جـ، ك، ز]: (راحلته).
(٣) ضعيف؛ لحال يزيد.

حدثنا حدثنا ابو بكر بن عياش، عن يزيد عن ابن ابي ليلى، قال: " صلى بنا علي العيد، ثم خطب على راحلته"
ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں عید کی نماز پڑھائی پھر اپنی سواری پر سوار ہو کر ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5805، ترقيم محمد عوامة 5733)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5805 in Urdu