🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. الرجل يأخذ من شعره أيتوضأ؟
کیا بال کٹوانے والا شخص وضو کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 581 ترقیم الشثری: -- 581
٥٨١ - حدثنا عيسى بن يونس عن التيمي عن ابي مجلز قال: رايت ابن عمر اخذ من اظفاره، فقلت له، اخذت من اظفارك ولا (تتوضا؟) (١) قال: ما اكيسك؟ انت اكيس ممن سماه اهله كيسا؟ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، خ، ك]: (توضأ).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن التيمي، عن ابي مجلز، قال: رايت ابن عمر اخذ من اظفاره، فقلت له: " اخذت من اظفارك ولا تتوضا؟"، قال:" ما اكيسك! انت اكيس ممن سماه اهله كيسا"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے ناخن کاٹے۔ میں نے ان سے پوچھا آپ نے اپنے ناخن کاٹے ہیں لیکن وضو نہیں کیا؟ فرمانے لگے تو کتنا عقل مند ہے! تو اس شخص سے زیادہ عقل مند ہے جسے اس کے گھر والے عقل مند کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 581، ترقيم محمد عوامة 581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 581 in Urdu