🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في التكبير في العيدين واختلافهم فيه
عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5745 ترقیم الشثری: -- 5817
٥٨١٧ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن مكحول قال: اخبرني من شهد سعيد بن العاص ارسل إلى اربعة نفر من اصحاب الشجرة فسالهم عن التكبير في العيد فقالوا: ثمان تكبيرات قال: فذكرت ذلك لابن سيرين فقال: صدق ولكنه اغفل تكبيرة فاتحة الصلاة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا حدثنا هشيم، عن ابن عون، عن مكحول، قال: اخبرني من شهد سعيد بن العاص ارسل إلى اربعة نفر من اصحاب الشجرة فسالهم عن التكبير في العيد، فقالوا:" ثمان تكبيرات، قال: فذكرت ذلك لابن سيرين، فقال: صدق، ولكنه اغفل تكبيرة فاتحة الصلاة"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ سعید بن عاص کو دیکھنے والے ایک صاحب نے مجھے بتایا کہ ایک مرتبہ سعید بن عاص نے ان صحابہ کرام میں سے چار کو بلایا جنہوں نے درخت کے نیچے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔ سعید بن عاص نے ان سے عید کی تکبیرات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ آٹھ تکبیریں ہیں۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر ابن سیرین سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے ٹھیک کہا البتہ وہ تکبیر تحریمہ کو چھوڑ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5817، ترقيم محمد عوامة 5745)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5817 in Urdu