🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. من قال: يعيد الوضوء، ومن قال: يجري عليه الماء
ان حضرات کا بیان جن کے نزدیک بال کٹوا کر وضو کرے گا یا صرف بالوں پر پانی بہائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 587 ترقیم الشثری: -- 587
٥٨٧ - حدثنا وكيع عن عمر بن (ذر) (١) عن (ابيه) (٢) قال: يحدث لذلك وضوءا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [هـ]: (زر).

. حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن ابيه، قال:" يحدث لذلك وضوءا"
حضرت زر فرماتے ہیں کہ بال کٹوانے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 587، ترقيم محمد عوامة 587)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 587 in Urdu