🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. من رخص في خروج النساء إلى العيدين
جن حضرات نے عورتوں کو عیدین کے لئے جانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5837 ترقیم الشثری: -- 5912
٥٩١٢ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع قال: كان عبد الله بن عمر يخرج إلى (العيدين) (١) من استطاع من اهله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (العيد).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، قال:" كان عبد الله بن عمر يخرج إلى العيدين من استطاع من اهله"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر اپنے گھر والوں میں سے جس کو عید کے لئے بھیج سکتے تھے، بھیج دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5912، ترقيم محمد عوامة 5837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5912 in Urdu