🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. من كره خروج النساء إلى العيدين
جو حضرات عیدین کی نمازوں میں عورتوں کی حاضری کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5844 ترقیم الشثری: -- 5919
٥٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) جرير عن منصور عن إبراهيم قال (٢) : يكره خروج النساء في العيدين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ] زيادة: (كان).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير , عن منصور، عن إبراهيم، قال: " يكره خروج النساء في العيدين"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عیدین میں عورتوں کی حاضری کو مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5919، ترقيم محمد عوامة 5844)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5919 in Urdu