🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. من كان إذا بال لم يمس ذكره بالماء
پیشاب کے بعد شرمگاہ کو پانی سے نہ دھونے کا مسلک
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 595 ترقیم الشثری: -- 595
٥٩٥ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن: في رجل بال ونسي ان يغسل ذكره قال: اجزا ذلك عنه.
حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، في رجل بال ونسي ان يغسل ذكره، قال:" اجزا ذلك عنه"
حضرت حسن (اس شخص کے بارے میں جس نے پیشاب کیا اور پیشاب کی جگہ دھونا بھول گیا) فرماتے ہیں اس کے لئے کافی ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 595، ترقيم محمد عوامة 595)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 595 in Urdu