🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5876 ترقیم الشثری: -- 5952
٥٩٥٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابي حنيفة عن حماد (عن إبراهيم) (١) قال: إذا (فاتتك) (٢) ركعة ايام التشريق فلا تكبر حتى تقضيها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ك].
(٢) في [جـ]: (فاتك).

حدثنا عيسى بن يونس، عن ابي حنيفة، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا فاتتك ركعة ايام التشريق، فلا تكبر حتى تقضيها"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ایام تشریق میں تمہاری کوئی رکعت فوت ہوجائے تو رکعت پڑھنے تک تکبیرات نہ کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5952، ترقيم محمد عوامة 5876)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5952 in Urdu