🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في الرجل تفوته الركعة (أيام) التشريق كيف يصنع
جس آدمی کی ایام تشریق میں کوئی رکعت فوت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5879 ترقیم الشثری: -- 5955
٥٩٥٥ - حدثنا حكام (الرازي) (١) عن عنبسة عن ابن ابي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد قال: يكبر مع الإمام ثم يكبر إذا قضى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (المراري).
حدثنا حكام الرازي، عن عنبسة، عن ابن ابي ليلى، عن عبد الكريم، عن مجاهد، قال: " يكبر مع الإمام، ثم يكبر إذا قضى"،
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ تکبیر کہے پھر رکعت پڑھنے کے بعد بھی تکبیر کہے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ کا بھی یہی قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5955، ترقيم محمد عوامة 5879)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5955 in Urdu