🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في الرجل يصلي وحده، يكبر أم لا؟
جو آدمی ایام تشریق میں اکیلا نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5880 ترقیم الشثری: -- 5957
٥٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: إذا صلى وحده او في جماعة او تطوع كبر.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن عمرو، عن الحسن، قال: " إذا صلى وحده، او في جماعة، او تطوع، كبر"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص اکیلا نماز پڑھے، یا جماعت سے پڑھے یا نفل نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5957، ترقيم محمد عوامة 5880)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5957 in Urdu