🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. الخطبة يوم العيد (على البعير)
عید کے دن اونٹ پر خطبہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5912 ترقیم الشثری: -- 5990
٥٩٩٠ - حدثنا جرير (عن) (١) مغيرة عن شباك عن إبراهيم قال: كان الإمام يوم العيد يبدا فيصلي ثم يركب فيخطب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في [أ، ب]: (بن).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن شباك، عن إبراهيم، قال:" كان الإمام يوم العيد يبدا فيصلي، ثم يركب، فيخطب"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام عید کے دن پہلے نماز پڑھائے پھر سوار ہو کر خطبہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5990، ترقيم محمد عوامة 5912)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5990 in Urdu