مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. (في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5928 ترقیم الشثری: -- 6006
٦٠٠٦ - حدثنا الحسن (بن) (١) موسى قال: حدثنا شيبان عن يحيى بن ابي كثير قال: سئل عطاء بن ابي رباح قال: إذا كانت قرية جامعة فليصلوا ركعتين مثل يوم الجمعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: (عن).
حدثنا الحسن بن موسى، قال: حدثنا شيبان، عن يحيى بن ابي كثير، قال:" سئل عطاء بن ابي رباح، قال: إذا كانت قرية جامعة، فليصلوا ركعتين مثل يوم الجمعة،
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت عطاء بن ابی رباح سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب گاؤں جامعہ ہو تو وہ جمعہ کی طرح دو رکعات پڑھیں۔ حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ جمعہ امام کے ساتھ جامع مسجد میں ہی ہوتا ہے حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق جمعہ خلیفہ وقت کے ساتھ مسلمانوں کے شہروں میں ہوتا ہے۔ حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جمعہ، عید الفطر اور عید الاضحی صرف اس کے لئے ہیں جو امام کے ساتھ حاضر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6006، ترقيم محمد عوامة 5928)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6006 in Urdu