مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. سبق بركعة فقدمه الإمام
ایک آدمی کی ایک رکعت چھوٹ گئی ہو لیکن امام اسے نماز میں اپنا نائب بنا دے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 5945 ترقیم الشثری: -- 6026
٦٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) (معتمر) (٢) بن سليمان عن (سلم) (٣) (ابن) (٤) ابي الذيال عن الحسن في الرجل يسبق بركعة فيحدث الإمام فياخذ بيد الذي سبق فيقدمه كيف يصنع قال (٥) : يصلي ركعة ويجلس ثم (يبني) (٦) على صلاة القوم فإذا اتم بهم اربعا جلس فتشهد ثم اخذ بيد رجل فسلم ثم قام الرجل فصلى ركعته التي سبق لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [جـ]: (معمر).
(٣) في [هـ، جـ]: (سالم).
(٤) في [أ، جـ، هـ]: (عن).
(٥) في [هـ]: زيادة (قال).
(٦) في [هـ]: (يثني).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معتمر بن سليمان، عن سلم بن ابي الذيال، عن الحسن في " الرجل يسبق بركعة، فيحدث الإمام، فياخذ بيد الذي سبق، فيقدمه كيف يصنع؟، قال: قال: يصلي ركعة، ويجلس، ثم يبني على صلاة القوم، فإذا اتم بهم اربعا جلس، فتشهد، ثم اخذ بيد رجل فسلم، ثم قام الرجل فصلى ركعته التي سبق بها"
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کی ایک رکعت چھوٹ گئی، وہ نماز میں شامل ہوا، امام کا وضو ٹوٹ گیا تو اس نے اس مقتدی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کردیا، اب وہ کیا کرے؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ وہ ایک رکعت پڑھ کر بیٹھ جائے، پھر لوگوں کی نماز پر بنا کرے۔ جب انہیں چار رکعات پڑھا دے تو بیٹھ کر تشہد پڑھے، پھر ایک آدمی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کر دے، جب وہ سلام پھیرے تو یہ کھڑے ہو کر اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6026، ترقيم محمد عوامة 5945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6026 in Urdu