🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها
جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5998 ترقیم الشثری: -- 6079
٦٠٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن (عمر) (١) بن حمزة عن ابن ابي نمر (٢) عن سعيد بن المسيب انه كان يصلي اربعا قبلها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (نمير).

حدثنا ابو اسامة، عن عمر بن حمزة، عن ابن ابي نمر، عن سعيد بن المسيب:" انه كان يصلي اربعا قبلها"
حضرت ابن ابی نمر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب ظہر سے پہلے چار رکعات ادا فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6079، ترقيم محمد عوامة 5998)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6079 in Urdu