🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في الرجل يقضي صلاته يتطوع في مكانه
آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6068 ترقیم الشثری: -- 6150
٦١٥٠ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن عامر (قال) (١) : لا يتطوع حتى (ينهز) (٢) خطوة او خطوتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، ز، ك]: (قالا).
(٢) في [ط، هـ]: (ينهض)، وفي [جـ]: (ينهد).

حدثنا ابن إدريس، عن حصين، عن عامر، قال: " لا يتطوع حتى ينهد خطوة، او خطوتين"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت تک نفل نہ پڑھے جب تک ایک یا دو قدم آگے پیچھے نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6150، ترقيم محمد عوامة 6068)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6150 in Urdu