🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6084 ترقیم الشثری: -- 6167
٦١٦٧ - حدثنا (١) جرير عن منصور عن إبراهيم، قال: إذا صلى الإمام المكتوبة، ثم اراد ان يصلي التطوع تنحى من مكانه الذي صلى فيه الفريضة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ] زيادة: (وكيع).
حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " إذا صلى الإمام المكتوبة، ثم اراد ان يصلي التطوع، تنحى من مكانه الذي صلى فيه الفريضة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب امام فرض نماز پڑھ لے اور نفل پڑھنا چاہے تو اس جگہ سے ہٹ جائے جہاں اس نے فرض نماز ادا کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6167، ترقيم محمد عوامة 6084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6167 in Urdu