مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. من كان يستحب أن يتقدم ولا يتأخر في الصلاة
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ نمازی نماز میں آگے بڑھے لیکن پیچھے نہ ہٹے
ترقیم عوامۃ: 6089 ترقیم الشثری: -- 6172
٦١٧٢ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم، قال: سالت الشعبي عن رجل وإن يصلي وبين يديه قوم يصلون فانصرفوا قال: يتقدم إلى الحائط بين يديه قال: قلت افيقرا وهو يمشي؟ قال: لا، حتى ينتهي إلى المكان الذي يقوم فيه.
حدثنا هشيم، عن إسماعيل بن سالم، قال: سالت الشعبي عن " رجل كان يصلي وبين يديه قوم يصلون، فانصرفوا، قال: يتقدم إلى الحائط بين يديه، قال: قلت: افيقرا وهو يمشي؟، قال: لا، حتى ينتهي إلى المكان الذي يقوم فيه"
اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے آگے کچھ لوگ نماز پڑھ رہے ہوں پھر وہ چلے جائیں، اب وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنی آگے والی دیوار کی طرف بڑھ جائے۔ میں نے پوچھا کہ کیا وہ چلتے ہوئے قرائت کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں جب وہ اس جگہ پہنچ جائے جہاں اس نے کھڑا ہونا ہے پھر قرائت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6172، ترقيم محمد عوامة 6089)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6172 in Urdu