مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في إمامة الأعمى من رخص فيه
جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 6119 ترقیم الشثری: -- 6205
٦٢٠٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابي عامر ان رجلا سال الحسن: اؤم قومي وانا اعمى؟ قال: نعم.
حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابي عامر:" ان رجلا سال الحسن اؤم قومي وانا اعمى؟، قال: نعم"
حضرت ابو عامر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ کیا میں نابینا ہونے کے باوجود اپنی قوم کو نماز پڑھا سکتا ہوں؟ تو انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6205، ترقيم محمد عوامة 6119)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6205 in Urdu