🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في إمامة الأعمى من رخص فيه
جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6129 ترقیم الشثری: -- 6215
٦٢١٥ - (حدثنا محمد بن فضيل) (١) عن يحيى بن سعيد قال: (سال) (٢) الحكم ⦗٣١٧⦘ بن عتيبة القاسم عن الاعمى يؤم وتجوز شهادته فقال: ما (يمنعه) (٣) (ان يؤم) (٤) وتجوز شهادته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: بياض.
(٢) في [أ]: (سألت).
(٣) في [أ]: (تمنعي).
(٤) في [أ]: (يؤم).

حدثنا محمد بن فضيل، عن يحيى بن سعيد، قال:" سال الحكم بن عتيبة القاسم عن الاعمى يؤم، وتجوز شهادته؟ فقال: ما يمنعه ان يؤم وتجوز شهادته"
حکم بن عتیبہ نے حضرت قاسم سے نابینا کی امامت اور گواہی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ امامت اور گواہی سے اسے کیا چیز روک سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6215، ترقيم محمد عوامة 6129)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6215 in Urdu