🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. في (إمامة) الأعرابي
دیہاتی کی امامت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6141 ترقیم الشثری: -- 6227
٦٢٢٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن ابن (ابي) (١) نجيح عن مجاهد ان ابن مسعود صلى خلف اعرابي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ز].
(٢) منقطع؛ مجاهد لا يروي عن ابن مسعود.

حدثنا حدثنا سفيان بن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد:" ان ابن مسعود صلى خلف اعرابي"
حضرت مجاہد فراتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے دیہاتی کے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6227، ترقيم محمد عوامة 6141)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6227 in Urdu