مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في المحدود يؤم
محدود فی القذف کی امامت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 6154 ترقیم الشثری: -- 6240
٦٢٤٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن قال: حدثني عمرو بن يحيى المازني ان رجلا حد في (فرية) (١) فكان يؤم اصحابه، فسالوا عمر بن عبد العزيز فقال: كيف رايتموه (فقالوا) (٢) : قد كان منه ما كان فاثنوا عليه خيرا فامره ان يؤمهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (قرية).
(٢) في [هـ]: (قالوا).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن، قال: حدثني عمرو بن يحيى المازني:" ان رجلا حد في فرية فكان يؤم اصحابه فسالوا عمر بن عبد العزيز؟ فقال: كيف رايتموه؟، قالوا: قد كان منه ما كان فاثنوا عليه خيرا، فامره ان يؤمهم"
حضرت عمرو بن یحییٰ کہتے ہیں ایک آدمی کو غلط الزام لگانے کے جرم میں حد جاری ہوئی تھی وہ اپنے لوگوں کو نماز پڑھایا کرتا تھا۔ لوگوں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ان سے پوچھا کہ تم اسے کیسا پاتے ہو؟ لوگوں نے کہا اس کا جرم اب نہیں رہا۔ لوگوں نے اس کی تعریف کی۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اس کی امامت کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6240، ترقيم محمد عوامة 6154)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6240 in Urdu