مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. في الرجل والمرأة يصلي وبينه وبين الإمام حائط
اگر آدمی کے پیچھے کوئی عورت نماز پڑھ رہی ہو لیکن امام کے اور اس کے درمیان دیوار ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 6213 ترقیم الشثری: -- 6299
٦٢٩٩ - حدثنا ابن مهدي عن إسرائيل عن عيسى بن (ابي) (١) عزة عن الشعبي قال: سالته عن المراة تاتم بالإمام وبينهما طريق، فقال: ليس ذلك لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابن مهدي، عن إسرائيل، عن عيسى بن ابي عزة، عن الشعبي، قال: سالته عن المراة تاتم بالإمام وبينهما طريق، فقال: ليس ذلك لها"
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پوچھا کہ کیا عورت ایسے امام کی اقتداء کرسکتی ہے جس کے اور اس عورت کے درمیان راستہ ہو۔ انہوں نے فرمایا کہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6299، ترقيم محمد عوامة 6213)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6299 in Urdu