🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. المرأة في (كم) ثوب تصلى
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6225 ترقیم الشثری: -- 6311
٦٣١١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن مكحول قال: (سئلت) (١) عائشة في كم تصلي المراة؟ فقالت: اثبت عليا فاساله ثم ارجع (إلي) (٢) ، فاتى ⦗٣٣٩⦘ عليا فساله فقال: في درع (سابغ) (٣) وخمار، فرجع إليها فاخبرها، فقالت: صدق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (سألت).
(٢) في [أ، ز]: (لي).
(٣) في [ك]: (سائغ).
(٤) منقطع؛ مكحول لا يروي عن عائشة، أخرجه عبد الرزاق (٥٠٢٩).

حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن مكحول، قال: سئلت عائشة في كم تصلي المراة؟، فقالت: ائت عليا فاساله ثم ارجع إلي، فاتى عليا فساله، فقال: في درع سابغ وخمار، فرجع إليها فاخبرها، فقالت: صدق"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جا کر ان سے سوال کرو پھر میرے پاس آؤ۔ وہ سائل حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ مکمل ڈھانپنے والی قمیص اور ایک دوپٹے میں نماز پڑھے گی۔ سائل نے جا کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بتایا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6311، ترقيم محمد عوامة 6225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6311 in Urdu