مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. المرأة في (كم) ثوب تصلى
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟
ترقیم عوامۃ: 6232 ترقیم الشثری: -- 6318
٦٣١٨ - حدثنا ابو خالد عن اشعث عن محمد عن عبيدة قال: تصلي المراة في الدرع والخمار والحقو.
حدثنا ابو خالد، عن اشعث، عن محمد، عن عبيدة، قال: " تصلي المراة في الدرع، والخمار، والحقو"،
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے فرمایا کہ عورت قمیص، چادر اور ”حقو“ میں نماز پڑھے گی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اشعث سے پوچھا کہ یہ چادریں کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا جو جسم کو ڈھانپ دے وہ چادر ہے۔ میں نے پوچھا یہ ”حقو“ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ انصار ازار کو حقو کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6318، ترقيم محمد عوامة 6232)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6318 in Urdu