مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. المرأة في (كم) ثوب تصلى
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟
ترقیم عوامۃ: 6240 ترقیم الشثری: -- 6327
٦٣٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم فقال: في درع وخمار، وسالت حمادا فقال: تصلي في درع وملحفة تغطي راسها.
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، فقال: " في درع وخمار"، وسالت حمادا، فقال:" تصلي في درع وملحفة تغطي راسها"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت حکم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک قمیص اور ایک چادر میں نماز پڑھے گی۔ حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک قمیص اور ایک اوڑھنی میں جس سے سر کو ڈھانپ لے نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6327، ترقيم محمد عوامة 6240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6327 in Urdu