مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. في المرأة إذا لم (يكن) لها إلا ثوب
اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 6245 ترقیم الشثری: -- 6332
٦٣٣٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) عمر بن ذر، قال: سالت عطاء عن المراة لا يكون (لها) (٢) إلا (ثوب واحد) (٣) (قال) (٤) : تتزر به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).
(٢) في [أ] سقط: (لها).
(٣) في [أ، ك]: (الثوب الواحد)، وفي [ز]: (ثوب الثوب الواحد).
(٤) في [ب]: (قائلا).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا عمر بن ذر، قال: سالت عطاء:" عن المراة لا يكون لها إلا ثوب واحد، قال: تتزر به"،
حضرت عمرو بن ذر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیسے نماز پڑھے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مراد یہ ہے کہ کپڑا چھوٹا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6332، ترقيم محمد عوامة 6245)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6332 in Urdu