🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. المرأة تصلي ولا تغطي شعرها
اگر عورت بالوں کو نہ ڈھانپے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6270 ترقیم الشثری: -- 6358
٦٣٥٨ - حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه انه ارسل امراة إلى عائشة فرات جارية (لها جمة) (١) فقالت: لو استترت هذه كان (اخير) (٢) (٣) (فقالت) (٤) : إنها لم تحض ولا (بدا) (٥) بعد الحيض (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (له عمه).
(٢) في [أ]: (أخبر)، وفي [ب]: (أجر)، وفي [ك، هـ]: (أحر)، وفي [ط]: (أحرى بها).
(٣) في [هـ]: زيادة (بها).
(٤) في [أ]: (تعالت).
(٥) في [ب]: (بعد).
(٦) ضعيف؛ قابوس فيه لين.

حدثنا حدثنا جرير، عن قابوس، عن ابيه:" انه ارسل امراة إلى عائشة فرات جارية لها جمة، فقالت: لو استترت هذه كان اخير، فقالت: إنها لم تحض، ولا بدا بعد الحيض"
حضرت قابوس کے والد فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک عورت کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس بھیجا، اس نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں ایک لڑکی دیکھی جس کے بال نظر آ رہے تھے۔ اس عورت نے اس لڑکی کے بارے میں کہا کہ یہ اگر بالوں کو چھپا لیتی تو اچھا ہوتا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ یہ ابھی تک بالغ نہیں ہوئی اور ابھی تک اس کا حیض ظاہر نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6358، ترقيم محمد عوامة 6270)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6358 in Urdu