🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في اللبن يشرب من قال: يتوضأ
تو کیا دودھ پی کر وضو کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 636 ترقیم الشثری: -- 636
٦٣٦ - حدثنا ابن عيينة وإسماعيل بن علية عن ايوب عن محمد بن سيرين ان انس بن مالك والحارث الهمداني: كانا يمضمضان من اللبن ثلاثا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٦٨٨) وأحمد بن منيع كما في المطالب (٩٤).
حدثنا حدثنا ابن عيينة، وإسماعيل ابن علية، عن ايوب، عن محمد بن سيرين ان انس بن مالك , والحارث الهمداني:" كانا يمضمضان من اللبن ثلاثا"
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور حضرت حارث ہمدانی دودھ پی کر تین مرتبہ کلی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 636، ترقيم محمد عوامة 636)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 636 in Urdu