🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. في صلاة في القوس والسيف
کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6309 ترقیم الشثری: -- 6397
٦٣٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن الاحوص بن (حكيم) (١) عن راشد بن (سعد) (٢) قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ يصلون وعليهم قسيهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (حكم).
(٢) في [أ، ب]: (سعيد).
(٣) ضعيف؛ لضعف الأحوص بن حكيم.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن الاحوص بن حكيم، عن راشد بن سعد، قال:" كان اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلون وعليهم قسيهم"
حضرت راشد بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اپنی کمانیں لے کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6397، ترقيم محمد عوامة 6309)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6397 in Urdu