🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في الرجل يشتكى عينيه فيوصف له أن يستلقي
اگر کسی آدمی کی آنکھوں میں تکلیف ہو اور اسے سیدھا لیٹ کر نماز پڑھنے کو کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6341 ترقیم الشثری: -- 6430
٦٤٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابي العميس عن القاسم (قال) (١) : ذهب بصر عبيد الله (بن عبد الله) (٢) بن عتبة (فاتى الطبيب) (٣) فقال: اداويك (على) (٤) ان تستلقي سبعة ايام (٥) لا تصلي إلا مضطجعا فابى وكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ط، هـ]: (فأتي بطبيب).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [هـ]: زيادة (و).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن ابي العميس، عن القاسم: " ذهب بصر عبيد الله بن عبد الله بن عتبة فاتي بطبيب، فقال: اداويك ان تستلقي سبعة ايام، ولا تصلي إلا مضطجعا، فابى، وكرهه"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن عتبہ کی بینائی ختم ہوگئی تو ایک طبیب آیا اور اس نے کہا کہ میں آپ کا علاج کروں گا لیکن آپ کو سات دن تک سیدھا لیٹنا ہوگا اور آپ نماز بھی لیٹ کر ادا کریں گے۔ انہوں نے اس سے انکار کردیا اور اس عمل پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6430، ترقيم محمد عوامة 6341)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6430 in Urdu