🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6359 ترقیم الشثری: -- 6448
٦٤٤٨ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) (بكير) (٢) بن ابي السميط قال: حدثنا قتادة في قوله (تعالى) (٣) : ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾ قال: كان الحسن يقول: (قليلا) (٤) من الليل ما ينامون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (نا).
(٢) في [ك]: (بكر).
(٣) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٤) في [أ، ز، ك]: (قليل).

حضرت حسن فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ رات کو بہت تھوڑا سوتے ہیں۔ حضرت مطرف بن عبد اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کا معنی یہ ہے کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ اللہ کی عبادت نہ کرتے ہوں۔ حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نما ز سے پہلے نہیں سویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6448، ترقيم محمد عوامة 6359)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6448 in Urdu