🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في ركعتي الفجر
فجر کی دوسنتوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6386 ترقیم الشثری: -- 6478
٦٤٧٨ - حدثنا (كثير بن هشام) (١) عن جعفر بن برقان قال: بلغني ان عائشة كانت تقول: حافظوا على ركعتي الفجر فإن فيهما الخير والرغائب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (هشيم)، وفي [ب]: (كنش)، وفي [ك]: (كملش هشام).
(٢) مجهول؛ لإبهام الواسطة بين جعفر وعائشة.

حدثنا حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: بلغني ان عائشة كانت تقول: " حافظوا على ركعتي الفجر فإن فيهما الخير والرغائب"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ فجر سے پہلے کی دو رکعتوں کی پابندی کرو کیونکہ ان میں خیر اور ثواب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6478، ترقيم محمد عوامة 6386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6478 in Urdu